اپوزیشن کا میئر کراچی مرتضی وہاب کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا اعلا ن ،اپوزیشن لیڈر سیف الدین ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ بدانتظامی اور ظلم کیخلاف یکم فروری کو شہر بھر میں بڑا مارچ کریں گے۔تفصیلات کے مطابق کے ایم سی میں اپوزیشن لیڈر سیف الدین ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ کمشنر کی انکوائری رپورٹ مسترد کرتے ہیں پے در پے سانحات کے بعد کراچی والے یہ سمجھنے پر مجبور ہیں کہ اس شہر کا کوئی والی وارث نہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعہ کے روز ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا اپوزیشن لیڈر نےکمشنر کراچی کی سربراہی میں بننے والی کمیٹی کو سوالیہ نشان قرار دیتے ہوئے کہا کہ جو خود غفلت کا مرتکب ہو وہ انکوائری کیسے کر سکتا ہے ۔
اپوزیشن کا میئر کراچی کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا اعلان

Weekly Nawai Pakistan E Paper
Article
سفر جاری ہیں تحریر ۔۔۔۔ ظفر محمد خان
Posted in: Articles, Homeلزبن پر پہلی نگاہ اج کل جنگ کی وجہ سے لوگ سفر کچھ کم کر رہے ہیں اس لیے ایئرپورٹ پہ سناٹا نظر اتا ہے حالانکہ جہازوں میں جاؤ تو وہ مکمل بھرے ہوئے نظر اتے ہیں ایئرپورٹ انتہائی جدید تو ہے لیکن جس وقت ہم پہنچے رات کے پونےگ بج رہے تھے تو کافی […]
Read More-
جنگی حالات اورذرائع ابلاغ! (شیخ خالد زاہد)
Posted in: Articles, Home -
-
عمر جلووں میں بسر ہو. تحریر ظفر محمد خان
Posted in: Articles, Home









Post your comments