class="wp-singular post-template-default single single-post postid-11302 single-format-standard wp-theme-resolution eio-default kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

عید الفطر کی تعطیلات کے بعد دفاتر، تعلیمی اور مالیاتی ادارے کھل گئے

عید الفطر کی تعطیلات کے بعد دفاتر، تعلیمی اور مالیاتی ادارے کھل گئے۔

بلوچستان حکومت کی جانب سے صوبے میں عید الفطر کی 3 یوم کی تعطیلات 31 مارچ سے 2 اپریل تک تھیں۔گزشتہ روز عید کی تعطیلات کا آخری روز تھا اور آج سے صوبے میں سرکاری اور دیگر دفاتر کھل گئے ہیں۔مالیاتی ادارے اور مختلف تعلیمی ادارے بھی معمول کے مطابق کھل گئے تاہم ان میں حاضریوں کا تناسب معمول سے کم ہے۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter