جنگ میں گرفتار کیے گئے شمالی کوریائی فوجیوں کے حوالے سے یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ روس میں قید یوکرینی فوجیوں کے بدلے گرفتار شمالی کوریائی فوجیوں کے تبادلے کے لیے تیار ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یوکرین اور اتحادی ممالک نے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی کوریا کے تقریباً 11 ہزار فوجی روسی افواج کی مدد کے لیے کرسک میں تعینات کیے گئے ہیں، جبکہ ایک جنوبی کوریا کے رکنِ پارلیمنٹ کا کہنا ہے یوکرین کے خلاف جنگ میں روس میں تعینات شمالی کوریا کے تقریباً 300 فوجی ہلاک اور 2700 زخمی ہو چکے ہیں۔ایک بیان میں یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ ہم شمالی کوریائی فوجیوں کے بدلے قیدیوں کے تبادلے کے لیے تیار ہیں۔روس کی جانب سے شمالی کوریائی فوجیوں کی موجودگی کے حوالے سے اب تک تصدیق یا تردید نہیں کی گئی ہے۔
Home / Breaking News, News, World / اپنے قیدیوں کے بدلے شمالی کوریائی فوجیوں کے تبادلے کیلئے تیار ہیں: یوکرینی صدر
اپنے قیدیوں کے بدلے شمالی کوریائی فوجیوں کے تبادلے کیلئے تیار ہیں: یوکرینی صدر


Weekly E Paper

Article
ERHAN AFACAN: From Culinary Roots to Revenue-Driven Hospitality Leadership
Posted in: Article, NewsNaeem Ul Hassan Erhan Afacan is one of the few professionals in the ever-evolving hospitality sector who have both creative excellence and business acumen. Erhan’s journey from humble culinary beginnings in Turkey to managing multimillion-dollar operations in Qatar not only exemplifies his culinary prowess but also his strategic mindset for turning culinary artistry into substantial […]
Read Moresports
پاکستان ہاکی ٹیم فائنل کھیلنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئی
Posted in: News, Sportsپاکستان ہاکی ٹیم نیشنز ہاکی کپ کا فائنل کھیلنے کے بعد ملائیشیا سے وطن واپس پہنچ گئی ہے، ایئر پورٹ پر کھلاڑیوں کا عزیز و اقارب نے استقبال کیا۔ قومی ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ طاہر زمان اور کپتان حماد بٹ نے ایئر پورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کی اور کہا کہ لڑکوں نے […]
Read More
Post your comments