ملک کے 20 پسماندہ ترین اضلاع میں سے 17 بلوچستان میں
Posted in: Breaking News, News, Pakistanملک کے 20 کمزور ترین اضلاع میں سے 17بلوچستان میں ہیں، سب سے کمزور اضلاع میں واشک، خضدار، کوہلو، ژوب شامل ہیں۔پاکستان پاپولیشن کونسل نے ملک کے پسماندہ ترین اضلاع کی فہرست جاری کر دی۔رپورٹ کے مطابق نصیر آباد، آواران، خاران، شمالی وزیرستان اور پنجگور بھی کمزور ترین اضلاع ہیں، دیگر پسماندہ ترین اضلاع میں […]
Read More
















































