اسنوکر کلب کے کاروبار کو جائز اور قانونی قرار دے دیا گیا
Posted in: Home, Sportsلاہور ہائی کورٹ نے اسنوکر کلب کے کاروبار کو جائز اور قانونی قرار دے دیا۔ عدالت نے شہری کا اسنوکر کلب بند کرنے کا ٹرائل کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ جسٹس جواد ظفر نے شہری محمد راشد کی اپیل پر 5 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا۔تحریری فیصلے میں کہا گیا کہ اسنوکر […]










