کوہستان کے ملا خیل: ایک قبیلہ، ایک ولی، ایک ورثہ تحریر و تحقیق: نجیم شاہ
Posted in: Articles, Home’’ملا خیل‘‘ ایک ایسا نام ہے جو مختلف علاقوں اور قبائل میں پایا جاتا ہے۔ نیازی قبیلے کی ایک شاخ ’’ملاخیل‘‘ جنوبی وزیرستان، ٹانک اور ڈیرہ اسماعیل خان میں آباد ہے۔ اخوند خیل کی ایک چھوٹی شاخ ’’ملاخیل‘‘ مردان، صوابی اور شانگلہ میں موجود ہے۔ مہمند ایجنسی میں بائیزئی قوم کے تحت بھی ’’ملا خیل‘‘ […]










