ایرانی رجیم کا خطرہ ختم کرنے کیلئے امریکا کیساتھ آپریشن شروع کیا ہے: اسرائیلی وزیرِ اعظم بنجمن نیتن یاہو
Posted in: Homeاسرائیلی وزیرِ اعظم بنجمن نیتن یاہو نے ایران پر حملے سے متعلق کہا ہے کہ ایرانی رجیم کے خطرے کو ختم کرنے کے لیے امریکا و اسرائیل نے آپریشن شروع کیا ہے۔ اسرائیلی وزیرِ اعظم نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ امریکا و اسرائیل نے ایرانی دہشت گردی کی حکومت کے موجودہ خطرے کو دور کرنے کے […]









