class="blog paged paged-2 elementor-default elementor-kit-7">

Pakistan

پرنس کریم آغا خان انتقال کر گئے
Posted in: Breaking News, News, Pakistan

اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان 88 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق پرنس کریم آغا خان کا انتقال پرتگال کے دارلحکومت لزبن میں 4 فروری کو ہوا۔پرنس شاہ کریم کی نماز جنازہ لزبن ہی میں ادا کیے جانے کا اعلان کیا گیا ہے تاہم تدفین کے […]

Read More

Canada

کینیڈا: سوشل میڈیا پر غلط معلومات روکنے کیلئے آگاہی مہم شروع
Posted in: Breaking News, Canada, News

کینیڈا کی سپریم کورٹ نے 150 سال مکمل ہونے پر عوامی اعتماد بڑھانے اور سوشل میڈیا کے ذریعے غلط معلومات کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ملک بھر میں آگاہی مہم کا آغاز کر دیا۔ چیف جسٹس رچرڈ ویگنر نے وکٹوریا میں ایک تقریب کے دوران کہا ہے کہ سوشل میڈیا کے بڑھتے ہوئے اثر […]

Read More

World

امریکا یو این انسانی حقوق کونسل سے باہر، اُنروا کی فنڈنگ بند کردی
Posted in: News, World

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل سے نکلنے کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کردیے، ٹرمپ نے فلسطینی امدادی ایجنسی انروا کے لیے فنڈنگ ​​روکنے کی دستاویز پر بھی دستخط کردیے۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ دیکھنا چاہتا ہوں کہ مصر اور اردن فلسطینیوں کو قبول […]

Read More

Health

خیبر: پولیو ٹیم پر فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
Posted in: Breaking News, Health, News

خیبر پختون خوا کے ضلع خیبر کے علاقے بکر آباد میں انسدادِ پولیو ٹیم پر فائرنگ کی گئی ہے۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار شہید ہو گیا ہے۔پولیس نے بتایا ہے کہ فائرنگ سے انسدادِ پولیو ٹیم کا عملہ محفوظ رہا ہے۔سی سی پی او قاسم کا […]

Read More

Entertainment

مفتی عبدالقوی کی شادی کی پیشکش: راکھی ساونت کا جواب آگیا
Posted in: Entertainment, News

معروف اسلامک اسکالر مفتی عبدالقوی کی جانب سے شادی کی پیشکش کیے جانے پر بھارتی متنازع اداکارہ و رقاصہ راکھی ساونت نے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔اداکارہ راکھی ساونت ایک بار پھر خبروں میں ہیں جس کی اہم وجہ ان کا پاکستان میں شادی سے متعلق شیئر کیا گیا ارادہ ہے۔آج کل راکھی ساونت انٹرویو […]

Read More

Regional

مسئلہ کشمیر: اقوام عالم کے ضمیر کو جنجھوڑنے کی ضرورت ہے، سابق وزیراعظم آزاد کشمیر
Posted in: News, Regional

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ اقوام عالم کے ضمیر کو جنجھوڑنے کی ضرورت ہے کہ وہ مسئلہ کشمیر پر اپنا کردار ادا کریں۔ یوم یکجہتی کشمیر سے متعلق اپنے پیغام میں سردار تنویر الیاس کا کہنا تھا کہ آج پاکستان کے 24 کروڑ عوام مقبوضہ کشمیر کے عوام سے […]

Read More

Technology

فراڈ کیلئے ہیکنگ ٹولز بیچنے والے پاکستانی گروہ کیخلاف امریکی اور ڈچ حکام کی کارروائی
Posted in: News, Technology

دنیا بھر میں ویب سائٹ ہیکنگ ٹولز بیچنے اور مالی فراڈ میں ملوث پاکستانی گروہ کے خلاف امریکی اور ڈچ حکام نے کارروائی کر کے 39 سائبر کرائم ویب سائٹس بلاک کر دیں۔ امریکی محکمۂ انصاف کی پریس ریلیز کے مطابق پاکستان سے چلنے والی 39 سائبر کرائم ویب سائٹس اور ان کے سرورز بند […]

Read More

News

Newsletter