فہد مصطفیٰ کے انٹرویو میں لباس کے انتخاب پر سوشل میڈیا پر تنقید
Posted in: Entertainment, Homeپاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار اور میزبان فہد مصطفیٰ حالیہ انٹرویو میں اپنے لباس کے انتخاب کی وجہ سے سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں آگئے ہیں۔ حال ہی میں فہد مصطفیٰ نے اپنی نئی فلم کی تشہیر کے سلسلے میں ایک یوٹیوب چینل کے لیے انٹرویو دیا، اس موقع پر اداکار اسپورٹس […]









