class="blog wp-theme-resolution eio-default elementor-default elementor-kit-7">

Pakistan

بانی پی ٹی آئی فیصلے ایکسپرٹ سے نہیں بشریٰ بی بی سے پوچھ کر کرتے تھے: وزیرِ اطلاعات عطا اللّٰہ تارڑ
Posted in: Breaking News, News, Pakistan

وفاقی وزیرِ اطلاعات عطا اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ برطانوی جریدے نے اسٹوری چھاپی کہ بانیٔ پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ سرکاری فیصلوں پر اثر انداز ہوتی تھی، بانی پی ٹی آئی فیصلے ایکسپرٹ سے نہیں بشریٰ بی بی سے پوچھ کر کرتے تھے۔ عطا اللّٰہ تارڑ نے لاہور میں میڈیا سے […]

Read More

Canada

ٹورنٹو میں ریکارڈ توڑ برفباری، 54 سالہ ریکارڈ دھرا رہ گیا
Posted in: Breaking News, Canada, News

کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں غیر معمولی اور ریکارڈ توڑ برفباری نے شہر کو برف کی سفید چادر میں لپیٹ دیا۔ ماحولیات کے محکمے کے مطابق اتوار 9 نومبر کو ٹورنٹو میں 9.8 سینٹی میٹر برف ریکارڈ کی گئی، جب کہ رات گئے مزید برفباری نے صورتحال کو سنگین بنا دیا۔یہ 1971 کے 1.5 سینٹی […]

Read More

World

امید ہے کہ سعودی عرب جلد ابراہیمی معاہدے میں شامل ہو جائے گا: امریکی صدر
Posted in: Breaking News, News, World

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امید ہے کہ سعودی عرب جلد ابراہیمی معاہدے میں شامل ہو جائے گا۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایئر فورس وَن میں صحافیوں سے گفتگو کی۔اس دوران ایک صحافی نے ٹرمپ سے سوال کیا کہ آپ آئندہ ہفتے سعودی ولی عہد سے ملاقات کرنے والے ہیں؟ ملاقات کے مقاصد کیا […]

Read More

Health

نمونیا کا عالمی دن 2025ء: پانچ احتیاطی تدابیر جنہیں اپنانا لازمی ہے
Posted in: Health, News

نمونیا کے عالمی دن کے موقع پر عوام کو یہ یاد دہانی کروانا لازمی ہے کہ نمونیا سے بچاؤ کے لیے مخصوص احتیاطی تدابیر اختیار کر کے اس سے بچا جا سکتا ہے۔نمونیا، جِسے پھیپھڑوں کی سوزش بھی کہا جاتا ہے، بیکٹیریا، وائرس یا فنگس کے ذریعے ہو سکتا ہے۔ عام علامات میں سینے میں […]

Read More

Entertainment

فیروز خان کی پوسٹ پر سابق و موجودہ اہلیہ لڑ پڑیں، اداکار نے پوسٹ ڈیلیٹ کر دی
Posted in: Entertainment, News

پاکستان کے مشہور اداکار فیروز خان کی سابقہ اہلیہ علیزے سلطان اور موجودہ اہلیہ ڈاکٹر زینب سوشل میڈیا پر آمنے سامنے آگئیں۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکار کی ایک پوسٹ پر سابقہ اہلیہ نے کمنٹس میں تبصرہ کرتے ہوئے اپنے بچوں کے لیے یونیفارم کا مطالبہ کیا اور لکھا کہ برائے […]

Read More

Regional

بھارت سے آئی خاتون کا واپسی سے انکار، اسلام قبول کرکے پاکستانی شخص سے شادی کرلی
Posted in: News, Regional

مذہبی تہوار کے سلسلے میں بھارت سے آئی سکھ خاتون نے بھارت واپس جانے سے انکار کردیا۔ اسلام قبول کرکے پاکستانی شہری سے شادی کرلی۔ پاکستان میں بابا گرو نانک کے جنم دن کی یاترا کے لیے بھارت سے آنے والے جتھے میں شامل سکھ خاتون سربجیت کور نے اسلام قبول کر کے ایک پاکستانی […]

Read More

Technology

دبئی: ایئر ٹیکسی کی کامیاب آزمائشی پرواز، عوامی سروس 2026 میں شروع ہوگی
Posted in: Breaking News, News, Technology

دبئی میں بڑھتے ٹریفک کا مسئلہ بہت جلد حل ہونے والا ہے، پہلی فضائی ٹیکسی کی کامیاب آزمائشی پرواز مکمل کر لی گئی ہے، جس کی عوامی سروس 2026 میں شروع ہوگی۔ یہ برقی توانائی سے چلنے والی ایئر ٹیکسی امریکی کمپنی جوبی ایوی ایشن کے اشتراک سے تیار کی گئی ہے۔ آزمائشی پرواز مرغم انڈسٹریل […]

Read More

News

Newsletter