class="wp-singular post-template-default single single-post postid-12383 single-format-standard wp-theme-resolution eio-default kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

بنگلادیش کے مہدی حسن آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار

بنگلادیش کے مہدی حسن کو آئی سی سی مین  پلیئر آف دی منتھ قرار دے دیا گیا۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کر دیا گیا۔مہدی حسن کو اپریل کے مہینے کی کارکردگی کی بنیاد پر پلئیر آف دی منتھ قرار دیا گیا ہے۔آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کے لیے زمبابوے کے بلیسنگ موزا ربانی اور نیوزی لینڈ کے بین سئیرز کی بھی نامزدگی ہوئی تھی۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter