گرم موسم کے باوجود زائرین کی بڑی تعداد نے سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ میں واقع مسجد نبوی ﷺ کا رخ کر رہی ہے۔عرب میڈیا کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران مسجد نبوی ﷺ میں 54 لاکھ 10 ہزار 89 زائرین کی آمد ہوئی۔اس ایک ہفتے کے دوران 2 لاکھ 30 ہزار 823 زائرین نے ریاض الجنہ میں نماز ادا کی۔مدینہ منورہ میں گرمی کی شدت برقرار ہونے کے باعث زائرین میں چھتریوں اور ماسک کا استعمال بڑھ گیا۔دوسری جانب مسجد نبوی ﷺ میں آبِ زم زم کی سپلائی بھی بڑھا دی گئی ہے۔مسجد نبوی ﷺ اور اس کے صحن کے اندر الیکٹرانک گاڑیاں اور وہیل چیئرز بھی موجود ہیں۔
مسجد نبوی ﷺ: 1 ہفتے میں 54 لاکھ سے زائد زائرین کی آمد
Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 21-11-2024
Posted in: E Paper 2024, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 21-11-2024
Read Moresports
آئی ایل ٹی 20 سے مقامی ٹیلنٹ فروغ پارہا ہے، جیسن ہولڈ
Posted in: News, Sportsدبئی :ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 کا تیسرا ایڈیشن11 جنوری 2025 سے شروع ہوگا ویسٹ انڈیز کے آل راؤنڈر جیسن ہولڈر ٹورنامنٹ میں واپسی کریں گے۔ گزشتہ ایڈیشن میں دبئی کیپیٹلز کی طرف سے کھیلن والے ہولڈر اس بار ابوظبی نائٹ رائیڈرز کی نمائندگی کریں گے۔ چونکہ لیگ پروفائل اور مسابقت دونوں میں […]
Read More-
-
بھارت بلائنڈ ٹی20 ورلڈکپ سے دستبردار ہوگیا
Posted in: News, Sports
Post your comments