class="wp-singular post-template-default single single-post postid-12851 single-format-standard wp-theme-resolution eio-default kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

امیر ترین سیلف میڈ خواتین کی فہرست جاری، سیلینا گومز سرِ فہرست

امریکی اداکارہ و گلوکارہ سیلینا گومز نے ساتھی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کو پیچھے چھوڑ دیا۔

سیلینا گومز فوربس کی ’ریچسٹ سیلف میڈ وویمن‘ کی درجہ بندی میں اپنی قریبی دوست ٹیلر سوئفٹ سے آگے نکل گئیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فوربز نے گزشتہ روز ملک کی ایسی 100 خواتین کی سالانہ فہرست جاری کی ہے جنہوں نے اپنی محنت آپ کے تحت امیر ترین خواتین کی فہرست میں جگہ بنائی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 32 سالہ گلوکارہ و اداکارہ کی مجموعی مالیت کا تخمینہ 700 ملین ڈالر لگایا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امیر ترین سیلف میڈ خواتین کی سالانہ فہرست میں سیلینا گومز کے علاوہ کم کارڈیشین، کائلی جینر، اوپرا ونفری، بیونسے، ریز ویدرسپون، ریحانہ، ٹیلر سوئفٹ اور دیگر شامل ہیں۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter