لاہور کے علاقے فیصل ٹاؤن میں مبینہ اغواء کے بعد نوجوان کو قتل کر دیا گیا جس کے الزام 2 پولیس اہلکاروں کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق مقتول فرخ ارشد نے 18 اگست کو برکت مارکیٹ سے مذکورہ پولیس اہلکاروں کو گاڑی میں بٹھایا تھا۔پولیس اہلکار فرخ ارشد کے ساتھ اس کے گھر گئے تھے، 3 پولیس ملازمین فرخ کےساتھ دوسری گاڑی میں گھر سے نکلے۔پولیس ملازمین فرخ ارشد کو اپنے ساتھ اچھرہ میں فلیٹ پر لے گئے، مقتول فرخ کو کسی نے دھکا دیا یا اس نے خودکشی کی، اس حوالے سے تحقیقات جاری ہیں۔پولیس ذرائع کے مطابق واقعے کا تیسرا ملزم ڈولفن پولیس کا برطرف کانسٹیبل حمزہ مفرور ہے۔واضح رہے کہ لاہور کے علاقے فیصل ٹاؤن سے اغواء ہونے والے نوجوان کی لاش اُچھرہ سے ملی تھی۔
Home / Breaking News, News, Pakistan / لاہور: اغواء کے بعد نوجوان کا مبینہ قتل، 2 پولیس اہلکار گرفتار
لاہور: اغواء کے بعد نوجوان کا مبینہ قتل، 2 پولیس اہلکار گرفتار
Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 19-12-2024
Posted in: E Paper 2024, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 19-12-2024
Read MoreArticle
پاک چین مثالی تعلقات تبدیلی کی طرف گامزن؟
Posted in: Article, Newsپاکستان اور چین کے درمیان مثالی تعلق شاید ایک تبدیلی کی طرف بڑھ رہا ہے اور اس کی وجہ تین عوامل ہیں۔ یہ بات چین کی حکومت کی دعوت پر بیجنگ اور شنگھائی کا دورہ کرنے والے پاکستانی وفد کے حالیہ دورے میں سامنے آئی۔ وفد میں جیو اور دی نیوز کا یہ نمائندہ بھی شامل […]
Read Moresports
چیمپئنز ٹرافی کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا
Posted in: News, Sportsپاکستان اور ایک نیوٹرل وینیو پر منعقدہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا۔ ذرائع کے مطابق شیڈول کے مطابق ایونٹ کا پہلا میچ 19 فروری کو پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کراچی میں ہوگا۔پاکستان اور بھارت کے درمیان مقابلہ 23 فروری کو نیوٹرل وینیو پر ہوگا۔ نیوٹرل وینیو ممکنہ طور […]
Read More
Post your comments