لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں شوکت خانم اسپتال کے قریب مین روڈ پر اچانک گڑھا بن گیا۔
ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق گڑھے میں ایک گاڑی اور 2 موٹرسائیکلیں گر گئیں، شہریوں نے سیڑھی لگا کر گڑھے میں پھنسے افراد کو نکالا۔کچھ دیر بعد کرین کے ذریعے گاڑی اور موٹرسائیکلوں کو بھی گڑھے سے نکال لیا گیا۔واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
Post your comments