class="wp-singular post-template-default single single-post postid-12910 single-format-standard wp-theme-resolution eio-default kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

کراچی: بوہرہ برادری آج عید الاضحیٰ منارہی ہے

ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی بوہرہ برادری آج عید الاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے سے منارہی ہے۔

کراچی میں طاہری مسجد میں بوہرہ برادری کا نماز عید کا بڑا اجتماع ہوا، نماز عید میں ملک وقوم  کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔ نماز عید کے بعد ایک دوسرے کو مبارک باد دی گئی۔ نماز کے دیگر اجتماعات صدر، پاکستان چوک، حیدری، بلوچ کالونی سمیت مختلف علاقوں میں ہوئے۔نماز عید کے بعد بوہرہ برادری نے سنت ابراہیمی پر عمل کرتے ہوئے جانوروں کی قربانی کی۔نماز عید کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter