کراچی میں آج ہیٹ اسٹروک کے مجموعی طور پر 212 کیسز رپورٹ ہوئے، 24 گھنٹوں میں ہیٹ اسٹروک سے 7 افراد انتقال کرگئے، مجموعی طور پر ہیٹ اسٹروک سے ہلاکتوں کی تعداد 17ہوگئی۔ترجمان محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ ضلع وسطی میں سب سے زیادہ ہیٹ اسٹروک سے لوگ متاثر ہوئے، جہاں ہیٹ اسٹروک کے 98 کیسز رپورٹ ہوئے۔ترجمان کے مطابق ضلع شرقی میں ہیٹ اسٹروک کے 6، کورنگی میں 18 اور ملیر میں 14، ضلع جنوبی میں 40 اور ضلع غربی میں 30 کیسز رپورٹ ہوئے۔ترجمان محکمہ صحت 205 مریضوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد گھر روانہ کردیا گیا۔
کراچی: ہیٹ اسٹروک کے مزید 212 کیسز رپورٹ، 7 اموات



Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 13-03-2025
Posted in: E Paper 2025, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 13-03-2025
Read More
Article
اللہ بہ نفس قران
Posted in: News, Article-
شہباز کی پرواز ، بہترین کارکردگی کا ایک سال
Posted in: News, Article -
-
-
sports
پی ایس ایل 10 کی ٹرافی کی رونمائی بحیرہ عرب میں کردی گئی
Posted in: News, Sportsپی ایس ایل 10 کی ٹرافی کی رونمائی بحیرہ عرب میں کردی گئی، ٹرافی کا نام دا لومینارا ٹرافی رکھا گیا ہے۔ کھلے سمندر میں ٹرافی کی رونمائی منفرد انداز میں کی گئی، ایک پیشہ ور غوطہ خور نے پاک بحریہ کے تعاون سے گہرے سمندر سے جیسے خزانہ برآمد کیا اور یہ ٹرافی پی […]
Read More
Post your comments