بھارت سے ویمنز بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ کی میزبانی واپس لے لی گئی ہے۔مذکورہ فیصلہ ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل کے ملتان میں ہونے والے اجلاس میں ہوا۔بھارت کو آئندہ سال ویمنز بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ کی میزبانی کرنی تھی۔ تاہم بھارت پاکستان ٹیم کو ویزے نہیں دیتا جس کی وجہ سے یہ فیصلہ کیا گیا۔سیاسی کشیدگی تک پاکستان بھارت کو انٹرنیشنل بلائنڈ کرکٹ کی میزبانی نہیں دی جائے گی۔ اجلاس میں بھارتی بلائنڈ ٹیم کے نہ آنے پر گرما گرم بحث ہوئی۔یاد رہے کہ 2022 کے بلائنڈ ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم کو بھارت نے ویزے نہیں دیے تھے۔ اجلاس میں پاکستان کے سلطان شاہ کو ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل کا چیئرمین برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
بھارت سے ویمنز بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ کی میزبانی واپس لے لی گئی


Weekly E Paper

Article
متنازع وقف بل کی منظوری’پلاسی‘ اور ’بکسر‘ کی شکست کے . ندیم عبدالقدیر
Posted in: Article, Newsندیم عبدالقدیر قوموں کا برباد ہوجانا، شہروں کا لُٹ جانا،سب کچھ تباہ ہوجانا شاید اسے ہی کہتےہیں ۔ متنازع وقف ترمیمی قانون ۲۰۲۵ء ایک ایسی تباہی اور بربادی کی شروعات ہے جس کا شاید ہندوستانی مسلمانوں کو ٹھیک ٹھیک اندازہ نہیں ہے ۔ یہ قانون ہندوستانی مسلمانوں کی تاریخ میں وہی حیثیت رکھتا ہے جوپلاسی […]
Read More-
-
آخر ہونے کیا جا رہا ہے؟ شیخ خالد زاہد
Posted in: Article, News -
-
اللہ بہ نفس قران
Posted in: News, Article
sports
مجھ سے مطالبہ کرکٹ کھیلنے کا ہے انگلش بولنے کا نہیں، محمد رضوان
Posted in: News, Sportsپاکستان ون ڈے ٹیم اور پی ایس ایل ٹیم ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ ان کو انگریزی نہیں آتی، افسوس ہے کہ تعلیم مکمل نہ کرسکے، جس کی وجہ سے انگلش نہیں آتی لیکن اس بات پر کوئی شرمندگی نہیں کہ پاکستان کا کپتان ہو کر انگلش نہیں بول سکتے۔ […]
Read More
Post your comments