class="post-template-default single single-post postid-9217 single-format-standard kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

آزاد کشمیر میں یومِ حق خودارادیت آج منایا جائے گا

آزاد کشمیر میں سرکاری طور پر یوم حق خودارادیت آج منایا جائے گا۔

 مظفر آباد کے آزادی چوک میں یوم حق خود ارادیت پر جلسہ منعقد ہوگا۔صدر مملکت آصف علی زرداری کا یوم حق خود ارادیت کے موقع پر کہنا ہے بھارت نے مقبوضہ کشمیر کے عوام کو حق خودارادیت سے محروم رکھا ہوا ہے۔آصف علی زرداری نے کہا کہ پاکستان کشمیری عوام کی حق خودارادیت کی جدوجہد میں سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھے گا۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter