class="wp-singular post-template-default single single-post postid-11279 single-format-standard wp-theme-resolution eio-default kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

ہملٹن: قومی کرکٹ ٹیم نے نماز عیدالفطر ادا کی

قومی کرکٹ ٹیم نے ہملٹن میں عیدالفطر کی نماز ادا کی، عید کے موقع پر کھلاڑیوں نے ایک دوسرے کو مبارکباد دی۔

قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کے ساتھ فینز نے تصاویر بھی بنوائیں۔قومی کرکٹ ٹیم آج دوپہر دو بجے سیڈن پارک میں ٹریننگ کرے گی۔یاد رہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ون ڈے کل کھیلا جائے گا۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter