اسلام آباد () 2023ء کے المناک یونان کشتی حادثے کی انکوائری میں ٹھوس شواہد پر انسانی اسمگلروں سے ملے ایف آئی اے کے 38 افسروں کو نوکری سے فارغ کرنے، 12 ڈپٹی ڈائریکٹرز اور اسسٹنٹ ڈائریکٹرز کو گزشتہ اور رواں ماہ وزارت داخلہ بھجوانے ، ناقص نگرانی پر 4زونل ڈائریکٹروں کو وضاحتی نوٹس جاری کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے، مجموعی طور پر 182انسانی اسمگلرز گرفتار ، 523ملین روپے کی جائیدادیں ، اکاؤنٹس بھی ضبط کئے گئے۔ یونان کے دو کشتی حادثات میں مجموعی طور پر 346 انسانی سمگلرز کو گرفتار کیا گیا ہے۔ دسمبر 2024کے یونان کشتی حادثے کے بعد ملک بھر میں انسانی سمگلرز کیخلاف مہم کا آغاز کیا گیا ۔ 182 انسانی سمگلرز کی گرفتاری کے ساتھ ساتھ 20ایف آئی اے افسران کوبھی گرفتار کیا گیا ہے۔
Home / Breaking News, News, Pakistan / یونان کشتی حادثات، انسانی اسمگلروں سے ملے ایف آئی اے کے 38 افسران نوکری سے فارغ
یونان کشتی حادثات، انسانی اسمگلروں سے ملے ایف آئی اے کے 38 افسران نوکری سے فارغ


Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 03-04-2025
Posted in: E Paper 2025, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 03-04-2025
Read More
Article
“روزہ یا فاقہ کشی اور یوشی نوری کا نوبیل انعام” ایک بار یہ تحریر ضرور پرھیں۔ محمد نعیم طلعت
Posted in: News, Article“روزہ یا فاقہ کشی اور یوشی نوری کا نوبیل انعام” ایک بار یہ تحریر ضرور پرھیں۔ 1سال میں اگر کوئی بھی شخص 20 سے 27 دنوں تک 12 سے 16 گھنٹے بھوکا رہے تو کینسر کے خلیات مکمل ختم ہو جاتے ہیں (شرط یہ ھے کہ شام کو وہ افطاری کے وقت وہ اپنی آخری […]
Read More-
آخر ہونے کیا جا رہا ہے؟ شیخ خالد زاہد
Posted in: Article, News -
-
اللہ بہ نفس قران
Posted in: News, Article -
شہباز کی پرواز ، بہترین کارکردگی کا ایک سال
Posted in: News, Article
sports
کرسٹیانو رونالڈو کے انٹرنیشنل کیریئر کے 931 گول ہوگئے
Posted in: News, Sportsاسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے مزید دو گولز، انٹرنیشنل کیریئر کے 931 گول ہوگئے۔ سعودی پرو لیگ میں النصر نے الہلال کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے شکست دے دی۔ جرمن فٹبال لیگ بنڈس لیگا میں ٹاپ ٹیم بائرن میونخ نے آسبرگ کو تین ایک سے ہرادیا، جمال موسیالا اور ہیری کین نے […]
Read More
Post your comments