class="wp-singular post-template-default single single-post postid-16052 single-format-standard wp-theme-resolution eio-default kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

گلوبل صمود فلوٹیلا غزہ کے قریب پہنچ گیا

 گلوبل صمود فلوٹیلا کے ذریعے غزہ جانے والے سابق سینیٹر مشتاق خان کا آخری وڈیو پیغام موصول ہو گیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ ’ہم غزہ کے بالکل قریب پہنچ گئے ہیں، میرا موبائل فون جام ہو گیا ہے، اب شاید دوبارہ آپ کو مخاطب نہیں ہو سکوں گا، گلوبل صمود فلوٹیلا  کی حفاظت کیلئے آواز اٹھائیں، گرفتار ہوں یا شہید کر دیے جائیں، اللہ کے حوالے!

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter