سی آئی اے کے سابق افسر کو چین کے لیے جاسوسی کرنے کے جرم میں 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔امریکی محکمۂ انصاف کے اعلامیے کے مطابق 71 سالہ الیگزینڈر چنگ ما نے مئی میں پراسیکیوٹرز کے ساتھ جرم کا اعتراف کرنے کا معاہدہ کیا۔امریکی محکمۂ انصاف نے بتایا ہے کہ چنگ ما نے 1982ء سے 1989ء تک سی آئی اے کے لیے کام کیا۔امریکی محکمۂ انصاف نے اپنے بیان میں مزید کہا ہے کہ مارچ 2001ء میں چینی انٹیلی جنس افسران نے چنگ ما سے رابطہ کیا تھا۔امریکی محکمۂ انصاف نے یہ بھی کہا ہے کہ چنگ ما نے 50 ہزار ڈالرز کے عوض بڑی تعداد میں خفیہ دفاعی معلومات چین کے حوالے کیں۔
چین کیلئے جاسوسی پر سابق سی آئی اے افسر کو 10 سال قید کی سزا
Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 21-11-2024
Posted in: E Paper 2024, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 21-11-2024
Read Moresports
آئی ایل ٹی 20 سے مقامی ٹیلنٹ فروغ پارہا ہے، جیسن ہولڈ
Posted in: News, Sportsدبئی :ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 کا تیسرا ایڈیشن11 جنوری 2025 سے شروع ہوگا ویسٹ انڈیز کے آل راؤنڈر جیسن ہولڈر ٹورنامنٹ میں واپسی کریں گے۔ گزشتہ ایڈیشن میں دبئی کیپیٹلز کی طرف سے کھیلن والے ہولڈر اس بار ابوظبی نائٹ رائیڈرز کی نمائندگی کریں گے۔ چونکہ لیگ پروفائل اور مسابقت دونوں میں […]
Read More-
-
بھارت بلائنڈ ٹی20 ورلڈکپ سے دستبردار ہوگیا
Posted in: News, Sports
Post your comments