class="post-template-default single single-post postid-7456 single-format-standard kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

باجوڑ اور میانوالی میں فورسز کے آپریشن، 19 دہشت گرد ہلاک

خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے دو خود کش بمباروں سمیت9 خارجیوں کو ہلاک کردیا۔رنگ لیڈر سید محمد عرف قریشی استاد بھی جہنم واصل ،بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد برآمد ، میانوالی کے پہاڑی علاقے ملاخیل میں10سے15دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق انہیں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع ملی۔ پولیس اطلاع ملنے پر علاقے میں پہنچ گئی۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter