class="wp-singular post-template-default single single-post postid-16587 single-format-standard wp-theme-resolution eio-default kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

انگلینڈ اور ویلز میں ایچ آئی وی سے بچاؤ کا پہلا انجکشن منظور

انگلینڈ اور ویلز میں ایچ آئی وی سے بچاؤ کا پہلا انجکشن منظور، گولیوں کی ضرورت ختم، یہ انجکشن ہر دو ماہ بعد لگایا جا سکے گا اور روزانہ دوالینے کی جگہ لے گا۔ ایچ آئی وی کی روک تھام میں انقلاب، برطانوی وزیر صحت نے علاج کو گیم چینجر قرار دیا ۔انگلینڈ اور ویلز میں ایچ آئی وی سے بچاؤ کے لیے پہلا انجکشن باضابطہ طور پر منظور کر لیا گیا ہے، جو ہر دو ماہ بعد لگایا جا سکے گا اور روزانہ کی گولیوں کی ضرورت ختم کر دے گا۔ برطانوی وزیر صحت ویس اسٹریٹنگ نے اسے ایچ آئی وی کے خلاف جدوجہد میں “انقلابی قدم” قرار دیا ہے۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter