class="post-template-default single single-post postid-6983 single-format-standard kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی، ایوان صدر میں اے پی سی شروع

غزہ پر اسرائیلی جارحیت کا ایک سال مکمل ہونے اور غزہ و فلسطین کے معاملے پر ایوانِ صدر میں صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی زیرِ صدارت آل پارٹیز کانفرنس شروع ہو گئی۔

آل پارٹیز کانفرنس میں وزیرِ اعظم شہباز شریف اور ملک کی دیگر سیاسی قیادت بھی شریک ہے۔پی ٹی آئی نے اس اے پی سی میں شرکت سے معذرت کی ہے۔چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی نے  گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں پارٹی رہنما اور کارکن گرفتار ہیں۔انہوں نے کہا کہ گرفتاریوں کے حالات میں اے پی سی میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ تحریکِ انصاف کو فلسطین پر اے پی سی میں شرکت کی دعوت مل گئی ہے۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter