class="wp-singular post-template-default single single-post postid-14667 single-format-standard wp-theme-resolution eio-default kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

جشن آزادی پر گدھا ریس، ندیم کالا نے جیت لی

محکمۂ کھیل سندھ کے تحت جشنِ آزادی کے سلسلے میں باغِ ابنِ قاسم سے فریئر ہال تک گدھا گاڑی ریس منعقد کی گئی۔

جشنِ آزادی اور معرکۂ حق کے عنوان سے ہونے والی گدھا گاڑی ریس میں پہلی پوزیشن ندیم کالا نے حاصل کی۔دوسرے نمبر پر رضوان اور تیسرے نمبر پر خالد اسماعیل آئے۔ریس جیتنے والے ندیم کالا کو 75 ہزار روپے کی انعامی رقم دی گئی۔محکمۂ کھیل سندھ نے دوسرے نمبر پر آنے والے کو 50 اور تیسرے نمبر پر آنے والے کو 25 ہزار روپے انعام دیا۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter