طاقتور طوفان یاگی چین کے صوبے ہینان کے ساحلی علاقے سے ٹکرا گیا، طوفان کے زیر اثر جنوبی چین میں شدید بارشیں ہوئیں۔جس کے بعد اسکول بند اور سیکڑوں پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ دوسری جانب ہانگ کانگ اسٹاک ایکسچینج سمیت دیگر کاروباری مراکز بھی بند ہیں۔چین کے بعد طوفان آج ہی ویت نام سے ٹکرائے گا، طوفان کے پیش نظر ویت نام میں 4 ایئرپورٹس بند کر دیے گئے۔چین سے قبل طوفان یاگی نے فلپائن میں تباہی مچائی تھی جہاں 16 اموات ہوئی تھیں، فلپائن سے ٹکرانے کے بعد طوفان یاگی کی شدت دو گُنا بڑھ چکی ہے۔
Home / Breaking News, News, World / چین: طوفان یاگی ہینان کے ساحلی علاقے سے ٹکرا گیا، شدید بارشیں، اسکول بند، پروازیں منسوخ
چین: طوفان یاگی ہینان کے ساحلی علاقے سے ٹکرا گیا، شدید بارشیں، اسکول بند، پروازیں منسوخ
Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 21-11-2024
Posted in: E Paper 2024, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 21-11-2024
Read Moresports
آئی ایل ٹی 20 سے مقامی ٹیلنٹ فروغ پارہا ہے، جیسن ہولڈ
Posted in: News, Sportsدبئی :ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 کا تیسرا ایڈیشن11 جنوری 2025 سے شروع ہوگا ویسٹ انڈیز کے آل راؤنڈر جیسن ہولڈر ٹورنامنٹ میں واپسی کریں گے۔ گزشتہ ایڈیشن میں دبئی کیپیٹلز کی طرف سے کھیلن والے ہولڈر اس بار ابوظبی نائٹ رائیڈرز کی نمائندگی کریں گے۔ چونکہ لیگ پروفائل اور مسابقت دونوں میں […]
Read More-
-
بھارت بلائنڈ ٹی20 ورلڈکپ سے دستبردار ہوگیا
Posted in: News, Sports
Post your comments