امریکا میں مسجد کے باہر فائرنگ سے امام شہید
Posted in: Breaking News, News, Worldامریکا کی ریاست نیو جرسی میں مسجد کے باہر فائرنگ کر کے امام کو شہید کر دیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امام حسن شریف پر بدھ کی صبح مسجد کے باہر فائرنگ کی گئی تھی جبکہ پولیس نے اس واقعے کی وجوہات نہیں بتائی ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کے واقعے کے بعد […]