کویت سٹی میں دہشت گردی کی سازش ناکام
Posted in: Breaking News, News, Worldکویت سٹی میں دہشت گردی کی سازش ناکام بنادی گئی.اس حوالے سے کویتی وزارتِ داخلہ نے حملہ آوروں کی گرفتاری کا اعلان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ 3 عرب باشندوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔کویتی میڈیا کے مطابق گرفتار حملہ آوروں کا مسجد کو نشانہ بنانے کا منصوبہ تھا، دہشتگرد ماہ رجب میں ہونے والے […]