class="archive paged category category-world category-7 paged-94 category-paged-94 wp-theme-resolution eio-default elementor-default elementor-kit-7">

World

  • حماس نے جنگ بندی کیلئے قطر، مصر کی مجوزہ تجاویز کا جواب دیدیا
    Posted in: Breaking News, News, World

    حماس نے غزہ جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے لیے قطر اور مصر کی مجوزہ تجاویز کا جواب دے دیا.قطری وزیراعظم اور امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے معاہدے کے فریم ورک سے متعلق حماس کا جواب ملنے کی تصدیق کر دی.قطری وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی نے حماس کے جواب کو امید […]

  • عراق و شام پر امریکی حملے، اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس طلب
    Posted in: Breaking News, News, World

    عراق اور شام پر حالیہ کیے گئے امریکی حملوں کے حوالے سے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا۔عرب میڈیا کے مطابق روس کی درخواست پر سلامتی کونسل کا اجلاس بلایا گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس نے عراق اور شام پر امریکا اور برطانیہ کے مشترکہ حملوں کی […]

  • چلی، جنگلات میں لگی آگ بے قابو، ہلاک افراد کی تعداد 99 ہوگئی
    Posted in: Breaking News, News, World

    چلی کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ہوگئی، آگ سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 99 ہوگئی ہے۔چلی کی میڈیکل سروس کا کہنا ہے کہ اب تک 32 لاشوں کی شناخت ہوسکی ہے جبکہ سیکڑوں افراد اب تک لاپتا ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق چلی کے وسطی علاقوں کے جنگلات میں کئی دنوں سے […]

  • بنگلادیش اور میانمار کی سرحد پر کشیدگی
    Posted in: Breaking News, News, World

    میانمار بارڈر گارڈ پولیس کے مزید 37 ارکان نے بنگلادیش میں پناہ لے لی۔بنگلادیشی میڈیا کے مطابق پناہ لینے والے میانمار بارڈر گارڈ پولیس ارکان کی تعداد 95 ہوگئی ہے۔رپورٹس کے مطابق آج صبح میانمار فوج اور مسلح گروپوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں 2 بنگلادیشی زخمی ہوگئے۔بنگلادیشی میڈیا کے مطابق میانمار میں فوج […]

  • امریکی ایف 16 طیارہ جنوبی کوریا میں گر کر تباہ
    Posted in: Breaking News, News, World

    جنوبی کوریا میں امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق طیارے میں پرواز کے دوران ایمرجسنی صورتحال پیدا ہونے پر پائلٹ طیارے سے باہر نکل گیا تھا۔۔رپورٹس کے مطابق اس واقعے میں پائلٹ معمولی زخمی ہوا جسے حادثے کے 50 منٹ بعد ریسکیو کرلیا گیا تھا۔امریکی میڈیا کے […]

  • وکی لیکس کو ہیکنگ ٹولز لیک کرنے والے اہلکار کو 40 سال قید
    Posted in: Breaking News, News, World

    امریکی ڈسٹرکٹ جج نے وکی لیکس کو ہیکنگ ٹولز لیک کرنے والے سابق سی آئی اے اہلکار جوشوا شولٹ کو 40 سال قید کی سزا سنادی۔امریکی میڈیا کے مطابق جوشوا شولٹ پر جاسوسی اور دیگر الزامات 2022 میں ثابت ہوئے تھے، شولٹ نے 2012 سے 2016 تک سی آئی اے کے ایلیٹ ہیکنگ یونٹ میں کام […]

  • پیرس اجلاس کی تجاویز کا جائزہ لے رہے ہیں، اسماعیل ہنیہ
    Posted in: Breaking News, News, World

    حماس کے پولیٹیکل بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے مذاکرات میں پیش رفت پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پیرس اجلاس کی تجاویز کا جواب دینے کیلئے مطالعہ کر رہے ہیں۔ اسماعیل ہنیہ نے مزید کہا کہ تجاویز کی قبولیت غزہ پر جارحیت کے خاتمے اور فوجی انخلاء سے مشروط ہے۔ انہوں نے کہا کہ […]

  • امریکا نے بھارت کی ایک نہ سنی، سکھوں کو خالصتان ریفرنڈم کی اجازت
    Posted in: Breaking News, News, World

    امریکا نے بھی بھارت کی ایک نہ سنی اور سکھوں کو خالصتان کیلئے ریفرنڈم کی اجازت دے دی۔ سان فرانسسکو میں گزشتہ روز ہونے والے ریفرنڈم میں ایک لاکھ 27 ہزار سکھوں نے ووٹ ڈالے۔سکھوں کی بڑی تعداد خالصتان کے پرچم لہراتے ہوئے ووٹ ڈالنے کیلئے پہنچی تھی۔ سکھ مسلسل بھارت کے خلاف اور اپنے […]

  • امریکا: سان فرانسسکو میں خالصتان کیلئے ووٹنگ کا آغاز
    Posted in: Breaking News, News, World

    امریکی شہر سان فرانسسکو میں خالصتان کیلئے ووٹنگ کا آغاز ہوگیا ہے، امریکا بھر سے ہزاروں سکھ ووٹنگ میں شرکت کررہے ہیں۔سوک سینٹر میں جاری ووٹنگ میں بین الاقوامی آبزرور بھی موجود ہیں۔سکھ رہنما گرپتونت سنگھ ہائی لیول سیکیورٹی میں سوک سینٹر پہنچے۔خالصتان کیلئے ووٹنگ کا سلسلہ 8 گھنٹے تک جاری رہے گا۔

  • امریکا حوثی باغیوں کے حملوں سے نمٹنے کیلئے پاکستان سے تعاون کا خواہشمند
    Posted in: Breaking News, News, World

    امریکا یمن کے حوثی باغیوں کے حملوں سے نمٹنے کیلئے پاکستان سے تعاون کا خواہشمند ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کی اردو ترجمان مارگریٹ میکلاؤڈ نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نیوی انٹرنیشنل کمبائن میری ٹائم فورس کی مؤثر رکن ہے۔مارگریٹ میکلاؤڈ نے کہا کہ حوثیوں کے حملوں سے خطے کی تجارت متاثر […]

Newsletter