سی آئی اے کے ڈائریکٹر بل برنس جنگ بندی معاہدے پر مذاکرات کیلئے قطر پہنچ گئے
Posted in: Breaking News, News, Worldامریکی انٹیلی جنس ایجنسی (سی آئی اے) ڈائریکٹر بل برنس غزہ میں جنگ بندی معاہدے پر بات کرنے کے لیے قطر پہنچ گئے۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ میں سی آئی اے کے اہلکار کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ ڈائریکٹر بل برنس دو روز قبل مصر میں تھے۔رپورٹ کے مطابق، سی آئی اے ڈائریکٹر […]