بھارتی گجرات میں تراویح کی ادائیگی کے دوران یونیورسٹی میں طلبا پر انتہا پسندوں کا حملہ
Posted in: Breaking News, News, Worldبھارتی ریاست گجرات میں یونیورسٹی ہاسٹل میں غیرملکی مسلم طلبا پر انتہا پسندوں نے حملہ کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق انتہا پسندوں کے حملے میں 5 طلبا زخمی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔رپورٹس کے مطابق تراویح کی ادائیگی کے دوران انتہا پسندوں نے یونیورسٹی طلبا پر حملہ کیا، ہاسٹل کے کمروں میں توڑ پھوڑ اور […]