غزہ میں اسرائیل کا فضائی حملہ، حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کے 3 بیٹے، 3 پوتے شہید
Posted in: Breaking News, News, Worldفلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کے تین بیٹے اور تین پوتے بدھ کو غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں شہید ہوگئے۔حماس چیف اسماعیل ہنیہ نے عرب میڈیا سے گفتگو کے دوران اموات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ انکے بیٹے بیت المقدس کی آزادی کی جنگ کی راہ میں شہید ہوگئے۔اسماعیل […]