class="archive paged category category-world category-7 paged-84 category-paged-84 wp-theme-resolution eio-default elementor-default elementor-kit-7">

World

  • اسرائیل کی ایران میں فضائی حملے کی کوشش
    Posted in: Breaking News, News, World

    امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے ایئرپورٹ پر اسرائیل کے میزائل اور ڈرون حملے کے بعد ایران نے ایئر ڈیفنس سسٹم فعال کردیا۔امریکی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ اسرائیلی میزائل اصفہان شہر کے فوجی اڈے پر لگا ہے جبکہ ایرانی حکام نے ملک کے کسی بھی حصے میں اسرائیلی میزائل گرنے کی […]

  • ایران دیمونہ جوہری ری ایکٹر کو براہ راست نشانہ بنانے میں کامیاب رہا، اسرائیلی اخبار
    Posted in: News, World

    اسرائیلی فوج کے فضائی دفاعی نظام نے ایران کے 99 فیصد نہیں 84 فیصد ہتھیاروں کو روکا۔ اسرائیلی اخبار کے مطابق ایران، اسرائیل کے دیمونہ جوہری ری ایکٹر کو براہ راست نشانہ بنانے میں کامیاب رہا۔ اسرائیلی اخبار کے مطابق سیٹلائٹ تصاویر کے مطابق دیمونہ ری ایکٹر پر ایک حملہ براہ راست ہوا۔اسرائیلی اخبار کے مطابق […]

  • غلط اندازہ اسرائیل ایران تصادم بڑھنے کا باعث بنا، امریکی میڈیا
    Posted in: Breaking News, News, World

    امریکی میڈیا کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ غلط اندازہ اسرائیل اور ایران کے درمیان تصادم بڑھنے کا باعث بنا۔رپورٹ کے مطابق اسرائیل کو ایران کے اتنے بڑے پیمانے پر ردعمل کی توقع نہیں تھی، امریکی اور اسرائیلی حکام کا خیال تھا ایران کا ردعمل محدود ہوگا۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل نے […]

  • یوکرین جنگ میں ہلاک روسی فوجیوں کی تعداد 50 ہزار سے بڑھ گئی
    Posted in: Breaking News, News, World

    یوکرین جنگ میں ہلاک ہونے والے روسی فوجیوں کی تعداد 50 ہزار سے بڑھ گئی۔برطانوی میڈیا (بی بی سی) کے مطابق جنگ کے دوسرے سال میں 27 ہزار 300 سے زیادہ روسی فوجی مارے گئے۔برطانوی میڈیا کی رپورٹ پر روس نے اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ اس قسم کی معلومات صرف وزارت دفاع ہی […]

  • جنوبی لبنان سے شمالی اسرائیل کی طرف 6 میزائل فائر
    Posted in: Breaking News, News, World

    جنوبی لبنان سے شمالی اسرائیل کی طرف 6 میزائل داغے گئے۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل کے شمالی حصے میں فضائی حملے کے سائرن کو فعال کردیا گیا ہے۔اس سے قبل اسرائیل نے جنوبی لبنان پر حملہ کر کے حزب اللہ کے کمانڈر سمیت 3 افراد کو شہید کردیا تھا۔واضح رہے کہ غزہ جنگ کے بعد […]

  • یو اے ای: تعلیمی ادارے جمعرات اور جمعہ کو بھی بند رکھنے کا اعلان
    Posted in: Breaking News, News, World

    بارشوں سے ہوئی تباہی کے پیشِ نظر دبئی سمیت متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی دیگر ریاستوں میں جمعرات اور جمعہ کو بھی اسکولز اور تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کردیا گیا۔ اماراتی حکومت کی جانب سے اسکولز اور کالجز کو ہدایت کی گئی ہے کہ تعلیمی ادارے ریموٹ لرننگ کا اہتمام کریں، تعلیمی […]

  • یو اے ای میں طوفانی بارش، نظام زندگی متاثر، بیشتر علاقوں کیلئے ریڈ الرٹ جاری
    Posted in: Breaking News, News, World

    متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارشوں نے نظام زندگی متاثر کردیا، کئی علاقوں میں بارش کے دوران اندھیرا چھا گیا۔ محکمہ موسمیات نے بیشتر علاقوں کےلیے ریڈ الرٹ جاری کردیا جبکہ اسکولوں میں آن لائن کلاسز اور دفتروں کےلیے ورک فرام ہوم کی ہدایات جاری کردی گئیں۔ابوظبی سے عرب […]

  • ایرانی حملے کے جواب میں اسرائیل مخمصے کا شکار
    Posted in: Breaking News, News, World

     امریکی میڈیا کے مطابق ایران کے حملے کے جواب میں اسرائیل مخمصے کا شکار ہے، اسرائیل کے پاس بہت کم آپشنزہیں، اور ان میں سے ہر ایک آپشن اسرائیل کے لئے قیمت چکانا ہے۔ امریکی جریدہ فارن پالیسی لکھتا ہے کہ اسرائیل ایران کو کس طرح جواب دے سکتا ہے، اسرائیلی رہنماؤں نےتین ممکنہ طریقوں […]

  • ایرانی میزائل اور ڈرونز گرانے پر اسرائیل کے 1 ارب 35 کروڑ ڈالر لگے
    Posted in: Breaking News, News, World

    اسرائیلی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ ایران کے میزائل اور ڈرونز مار گرانے پر اسرائیل کا ایک ارب پینتیس کروڑ ڈالر کا خرچہ آیا، پاکستانی روپے میں یہ رقم 378 ارب روپے بنتی ہے۔میزائل اور ڈرون حملوں کو ناکام بنانے والے ایک ایرو میزائل کی قیمت 35 لاکھ ڈالر اور Magic Wand missile کی […]

  • ٹین ڈاؤننگ اسٹریٹ میں ہونے والی عید ملن تقریب تنازع کا شکار
    Posted in: Breaking News, News, World

    ٹین ڈاؤننگ اسٹریٹ میں ہونے والی عید ملن تقریب تنازعے کا شکار ہوگئی۔برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ وزیراعظم رشی سونک کی طرف سے عید ملن تقریب آج ہوگی۔حکمران جماعت کنزرویٹیو پارٹی کے رہنماؤں سمیت کاروباری رہنماؤں نے عید ملن پارٹی کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق عید ملن پارٹی کا بائیکاٹ […]

Newsletter