مودی نے پاکستان مخالف اور اب مسلم مخالف کارڈ کھیلنا شروع کردیا، تجزیہ کار
Posted in: Breaking News, News, Worldبھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے مسلم دشمنی پر مبنی بیانات پر خصوصی بات چیت کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر کا کہنا تھا کہ مودی نے پاکستان مخالف اور اب مسلم مخالف کارڈ کھیلنا شروع کردیا . بھارت میں انتخابات کے پہلے مرحلے میں جنوبی بھارتی ریاستیں کرناٹک اور تلنگانہ سے […]