class="archive paged category category-world category-7 paged-82 category-paged-82 wp-theme-resolution eio-default elementor-default elementor-kit-7">

World

  • زیک گولڈ اسمتھ نے میرے خلاف مہم چلائی، صادق خان
    Posted in: Breaking News, News, World

    میئر لندن صادق خان کا کہنا ہے کہ پہلی بار میئر کا انتخاب لڑا تو زیک گولڈ اسمتھ، کنزرویٹیو پارٹی نے میرےخلاف مہم چلائی، لوگوں کو ڈرایا گیا تھا کہ صادق خان مسلم اور پاکستانی ہے اس کو ووٹ نہ دیا جائے۔ صادق خان نے کہا کہ میڈیا نے بہترین طریقے سے رپورٹ کرکے لوگوں […]

  • غزہ کے ممتاز سرجن عدنان البُرش اسرائیلی قید میں شہید
    Posted in: Breaking News, News, World

    غزہ کے ممتاز سرجن عدنان البُرش اسرائیلی قید میں شہید ہو گئے ہیں، رہائی پانے والے اُن کے ساتھی قیدیوں کا کہنا ہے کہ اُنہیں تشدد کر کے ہلاک کیا گیا۔امریکی میڈیا کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل نے اُنہیں دسمبر میں جبالیہ پناہ گزین کیمپ سے 10 دیگر میڈیکل ورکرز کے ساتھ […]

  • حریف کنزرویٹو امیدوار سوزن ہال خطرناک ہے، میئر صادق خان
    Posted in: Breaking News, News, World

    میئر لندن صادق خان نے کہا ہے کہ ان کی حریف کنزرویٹو امیدوار سوزن ہال خطرناک ہے، وہ ڈونلڈ ٹرمپ کی سپورٹر اور نسل پرست اینک پاول کو پسند کرتی ہے۔جیو نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے وعدہ کیا کہ کامیاب ہوا تو فری اسکول میلز کی توسیع کریں گے، کرائے منجمد رکھیں گے […]

  • نیتن یاہو کا جنگ بندی تسلیم کرنے سے انکار
    Posted in: Breaking News, News, World

    اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کسی بھی صورت غزہ میں جنگ بندی تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن سے ملاقات میں انہوں نے کہا کہ کوئی ایسا معاہدہ تسلیم نہیں جس میں جنگ کا خاتمہ شامل ہو۔اسرائیلی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ حماس نے جنگ ختم کرنے پر اصرار کیا تو معاہدہ […]

  • سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر جرمانہ عائد کردیا گیا
    Posted in: Breaking News, News, World

    امریکی عدالت نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر جرمانہ عائد کردیا۔امریکی میڈیا رپورٹ کی رپورٹ کے مطابق عدالت نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر 9 ہزار امریکی ڈالر کا جرمانہ عائد کیا ہے۔میڈیا رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی میں جرمانہ عائد کیا گیا۔امریکا کے سابق […]

  • پاکستانی نژاد حمزہ یوسف پر شدید دباؤ، اسکاٹش فرسٹ منسٹر کے عہدے سے مستعفی
    Posted in: Breaking News, News, World

    پاکستانی نژاد اسکاٹش حمزہ یوسف نے اسکاٹ لینڈ کے فرسٹ منسٹر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ اپنے بیان میں حمزہ یوسف کا کہنا تھا کہ نئے چیف منسٹر کے انتخاب تک ذمہ داریاں ادا کرتا رہوں گا۔برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسکاٹش گرین پارٹی کیساتھ گزشتہ ہفتہ شرکت اقتدار کا معاہدہ ختم ہونے کے […]

  • امریکا، غزہ جنگ کیخلاف احتجاج، مظاہرین پر جلن والا کیمیکل، کرنٹ والی گن کا استعمال
    Posted in: Breaking News, News, World

    امریکا کی یونیورسٹیوں میں غزہ جنگ کے خلاف احتجاج کرنے والے طلباء مظاہرین کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی پولیس نے ملک بھر کی یونیورسٹیوں میں بڑے پیمانے پر گرفتاریاں کی ہیں جہاں پولیس نے کئی جگہوں پر مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے جلن والا کیمیکل اور کرنٹ والی گن […]

  • بنگلا دیش میں ہیٹ ویو، 76 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
    Posted in: Breaking News, News, World

    بنگلا دیش میں ہیٹ ویو کا 76 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔بنگلا دیشی میڈیا رپورٹس کے مطابق شدید گرمی کی وجہ سے رواں ہفتے تعلیمی ادارے اور مدارس بند رکھے گئے۔تاہم محکمہ موسمیات کی شدید گرمی کی وارننگ کے باوجود محکمہ تعلیم نے تعلیمی ادارے پیر سے کھولنے کا اعلان کیا ہے۔بنگلا دیشی محکمہ تعلیم کا […]

  • اسکاٹ لینڈ: وزیراعظم حمزہ یوسف کیخلاف اپوزیشن کا تحریک عدم اعتماد لانے کا اعلان
    Posted in: Breaking News, News, World

    اسکاٹ لینڈ کے وزیراعظم پاکستانی نژاد حمزہ یوسف کے خلاف اپوزیشن نے تحریک عدم اعتماد لانے کا اعلان کر دیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق اتحادی جماعت اسکاٹش گرین سے اختلافات کی وجہ سے حمزہ یوسف کے لیے اعتماد کا ووٹ لینا مشکل ہوگا۔اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم سربراہ حمزہ یوسف کو اپنی اسکاٹس نیشنل پارٹی کے […]

  • امریکی انخلا کے دوران کابل ایئرپورٹ کے باہر خودکش حملے سے متعلق انکشافات
    Posted in: Breaking News, News, World

    اگست 2021 میں افغانستان سے امریکی انخلا کے دوران کابل ایئرپورٹ کے باہر خودکش حملہ سے متعلق انکشافات سامنے آئے ہیں۔ واشنگٹن سے امریکی میڈیا کے نئے ویڈیو شواہد نے امریکی وزارتِ دفاع کی تفتیش کی قلعی کھول دی۔ نئے ویڈیو شواہد اور عینی شاہدین کے بیانات سے ظاہر ہوتا ہے کہ ہلاکتیں دھماکے سے نہیں ہوئیں۔ سی […]

Newsletter