سلوواکیہ کے وزیراعظم کو 5 گولیاں لگیں، حالت سنبھلنے لگی، غیرملکی میڈیا
Posted in: Breaking News, News, Worldقاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہونے والے سلوواکیہ کے وزیراعظم رابرٹ فیکو کی حالت سنبھلنے لگی.غیرملکی میڈیا کے مطابق یوکرین جنگ پر روس کے طرف دار سلوواکیہ کے وزیراعظم کی حالت خطرے سے باہر ہے، انہیں بازو اور پیٹ میں 5 گولیاں لگیں جس کے بعد ان کا آپریشن کیا گیا تھا جو کہ کامیاب رہا۔میڈیا […]