ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی نمازِ جنازہ ادا کردی گئی
Posted in: Breaking News, News, Worldایران کے صدر ابراہیم رئیسی کی نمازِ جنازہ ادا کردی گئی۔ایران کے دارالحکومت تہران میں صدر ابراہیم رئیسی کے ساتھ وزیرِ خارجہ اور دیگر کی بھی نمازِ جنازہ ادا کی گئی جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے نمازِ جنازہ پڑھائی جس میں حماس کے رہنما اسماعیل […]