ڈنمارک کی خاتون وزیراعظم میٹے فریڈرکسن پر اچانک حملہ
Posted in: Breaking News, News, Worldڈنمارک کی خاتون وزیراعظم میٹے فریڈرکسن پر سڑک پر اچانک حملہ کردیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق دارالحکومت کوپن ہیگن میں ایک شخص نے 46 سالہ وزیراعظم میٹے فریڈرکسن پر حملہ کیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق حملہ کرنے والا شخص چل کر وزیراعظم کے پاس آیا جس کے بعد اس نے اچانک حملہ کردیا، حملہ کرنے والے […]