سعودیہ میں شدید گرمی، 600 مصریوں سمیت 920 حجاج جاں بحق
Posted in: Breaking News, News, Worldسعودی عرب میں شدید گرمی، 600 مصری شہریوں سمیت 920حجاج کرام جاں بحق ہوگئے.عرب سفارتکار کے مطابق پیر کے روز درجہ حرارت 51.8 ریکارڈ کیا گیا جس سے 920 سے زائد حجاج کرام جاں بحق ہوگئے، سفارتی ذریعہ کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں سے کئی مصری شہری غیر رجسٹرڈ بھی تھے ، ایک […]