پاکستانی عوام کو الیکشن میں بغیر مداخلت اپنے لیڈرز کا انتخاب کرنے دینا چاہیے: امریکی کانگریس رکن راشدہ طلیب
Posted in: Breaking News, News, Worldامریکی کانگریس رکن راشدہ طلیب کا کہنا کہ پاکستانی عوام کو الیکشن میں بغیر کسی مداخلت کے اپنے لیڈرز کا خود انتخاب کرنےکے قابل ہونا چاہیے۔راشدہ طلیب نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر پاکستان میں ہونے والے حالیہ عام انتخابات پر اپنے ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ ہمیں پاکستانی عوام کے ساتھ ہوناچاہیے […]