class="archive paged category category-world category-7 paged-58 category-paged-58 elementor-default elementor-kit-7">

World

  • غزہ جنگ، برازیل نے اسرائیل سے اپنے سفیر کو واپس بلالیا
    Posted in: Breaking News, News, World

    برازیلین صدر کے غزہ میں نسل کشی بیان کے بعد اسرائیل اور برازیل  کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہوگیا، برازیل نے اسرائیل سے اپنے سفیر کو واپس بلالیا۔برازیلی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ برازیل میں اسرائیلی سفیر کو دفتر خارجہ طلب کریں گے۔خبر ایجنسی کے مطابق برازیلی صدر ڈی سلوا کے بیان کے بعد […]

  • ایران: ملزم کی فائرنگ، والد سمیت 12 رشتے دار قتل
    Posted in: Breaking News, News, World

    ایران میں ایک شخص نے اہلِ خانہ سمیت 12 رشے داروں کو قتل کر دیا۔امریکی میڈیا کے مطابق گھریلو جھگڑے پر 12 افراد کے قتل کا واقعہ کرمان میں پیش آیا۔30 سالہ شخص نے والد، بھائی اور دیگر رشتے داروں پر کلاشنکوف سے فائرنگ کی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مقتولین میں بچے بھی شامل ہیں جبکہ […]

  • فلسطین پر اسرائیلی قبضے کیخلاف اقوام متحدہ کی درخواست پر سماعت
    Posted in: Breaking News, News, World

    غزہ، مغربی کنارے اور مشرقی بیت المقدس پر اسرائیل کے 57 سالہ قبضے کے خلاف اقوام متحدہ کی درخواست پر سماعت شروع ہوگئی۔سماعت کے پہلے روز فلسطینی وزیر خارجہ ریاض المالکی نے اپنے دلائل میں فلسطینی علاقوں سے اسرائیلی قبضے کے فوری اور غیر مشروط خاتمے کا مطالبہ کیا۔اقوام متحدہ نے 2022 میں عالمی عدالت […]

  • انڈونیشیا کے صدارتی انتخابات، سابق وزیر دفاع ابووہ سوبیانتو کا کامیابی کا دعویٰ
    Posted in: Breaking News, News, World

    انڈونیشیا کے صدارتی انتخابات میں وزیر دفاع پرابووو سوبیانتو نے کامیابی کا دعوی کر دیا۔ میڈیا رپوٹ کے مطابق غیر سرکاری نتائج کے مطابق پرابووو سوبیانتو 55 فیصد ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔ دوسری جانب خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ انڈونیشیا میں صدراتی انتخابات کے غیر سرکاری نتائج سامنے آئے ہیں، صدارتی انتخاب میں 78 […]

  • ایران: مرکزی گیس پائپ لائن میں 2 دھماکے، ہائی الرٹ جاری
    Posted in: Breaking News, News, World

    آج صبح ایران کی مرکزی گیس پائپ لائن نیٹ ورک کے دو مقامات پر  دھماکے ہوئے جس کے نتیجے میں آگ بھڑک اُٹھی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ایرانی سرکاری میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کی مرکزی گیس پائپ لائن ممکنہ تخریب کاری کی زد میں ہے۔ اس پیش نظر فارس، اصفہان، چہارمحل اور بختیاری کے […]

  • رفح میں اسرائیل کی حالیہ جارحیت قابل افسوس ہے: نگران وزیر خارجہ
    Posted in: Breaking News, News, World

    اسلام آباد(پی این پی) نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ رفح میں اسرائیل کی حالیہ بمباری اور جارحیت قابل افسوس ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں جلیل عباس جیلانی کا کہنا تھا کہ اسرائیلی جارحیت بین الاقوامی قوانین اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے، پاکستان […]

  • یو اے ای: 6 ریاستوں میں موسلادھار بارش، خراب موسم کا الرٹ جاری
    Posted in: Breaking News, News, World

    متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی 7 میں سے 6 ریاستوں ابوظبی، دبئی، شارجہ، فُجیرہ، عجمان اور راس الخیمہ میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی۔اماراتی محکمہ موسمیات نے خراب موسم کا الرٹ جاری کرتے ہوئے مزید بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔دبئی اور شارجہ کے تعلیمی اداروں میں پیر کو چھٹی دے […]

  • اس حکومت کے ساتھ کام کریں گے جسے عوام نے منتخب کیا، امریکا
    Posted in: Breaking News, News, World

    امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ اس حکومت کے ساتھ مل کر کام کریں گے جسے پاکستانی عوام نے منتخب کیا۔واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ واضح طور پر ایک مسابقتی الیکشن تھا، لوگوں نے اپنی پسند کے حق کا استعمال کیا۔ان کا کہنا تھا کہ […]

  • GLOBAL PEACE AND HUMAN RIGHTS AMBASSADOR ALLAMA AHSAN DENOUNCES COWARDLY TERRORIST ATTACK IN KERMAN, IRAN.
    Posted in: Breaking News, News, World

    His deeply condemned Kerman terrorist attack and offered condolences, solidarity and prayers on it. PAKISTAN —— Ambassador at Large for Global Peace and Human Rights, Imam Allama Muhammad Ahsan Siddiqui, the Chairman Interfaith Commission for Peace & Harmony (ICPH) a prominent religious from Pakistan expressed deep sorrow and grief on Friday over the loss of […]

  • پاکستانی انتخابات پر امریکا کا ردِعمل
    Posted in: Breaking News, News, World

    پاکستانی انتخابات پر امریکا نے اپنے ردِعمل کا اظہار کردیا۔امریکی وزارتِ خارجہ کے ترجمان میتھیو مِلر کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ انتخابات میں آزادی اظہارِ رائے پر غیر معمولی پابندیاں لگائی گئیں۔ترجمان کا کہنا ہے کہ الیکشن میں تشدد اور انسانی حقوق کی پامالیوں کی مذمت کرتے ہیں۔ الیکشن میں میڈیا پر حملوں […]

Newsletter