دنیا کے 4 براعظموں کے بیشتر شہر شدید گرم موسم کی لپیٹ میں
Posted in: Breaking News, News, Worldدنیا کے چار براعظموں کے بیشتر شہر اس وقت شدید گرم موسم کی لپیٹ میں ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق حالیہ دنوں میں ریکارڈ درجہ حرارت کی وجہ سے ایشیا اور یورپ میں سیکڑوں اموات بھی رپورٹ ہوئی ہیں۔اس سال حج کی ادائیگی کے دوران جاں بحق حاجیوں کی تعداد بھی ایک ہزار سے بڑھ گئی […]