شاہی عدالت نے نئے مفتی اعظم کی تقرری کا اعلان کر دیا
Posted in: Breaking News, News, Worldشیخ ڈاکٹر صالح بن حمید سعودی عرب کے نئے مفتی اعظم مقرر ہوگئے ہیں۔ حرمین شریفین کی اپ ڈیٹس شیئر کرنے والے سوشل میڈیا پیچ ’ انسائیڈ دی حرمین‘ کی جانب سے ذرائع کا حوالہ دے کر بتایا گیا کہ شاہی عدالت نے سعودی عرب کے نئے مفتی اعظم اور علماء کی سینئر کونسل کے […]