اسرائیل نے ایران کے فوجی اڈوں پر حملے کا منصوبہ بنا لیا: نیو یارک ٹائمز
Posted in: Breaking News, News, Worldمعروف امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل نے ایران کے فوجی اڈوں پر حملے کا منصوبہ بنا لیا ہے۔ نیویارک ٹائمز کا کہنا ہے کہ اسرائیل ایرانی انقلابی گارڈز کے اڈوں اور انٹیلی جنس مراکز پر حملہ کرے گا۔اخبار نے کہا ہے کہ ایران نے اسرائیلی حملے پر ردِعمل دیا تو […]