ڈونلڈ ٹرمپ کے قتل کی سازش میں ایران ملوث ہے: امریکا
Posted in: Breaking News, News, Worldامریکا کا کہنا ہے کہ صدارتی انتخاب سے قبل ڈونلڈ ٹرمپ کے قتل کی سازش میں ایران ملوث ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق محکمۂ انصاف نے کہا ہے کہ ٹرمپ کے قتل کی سازش میں ملوث تہران میں مقیم افغان شہری پر فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق فرہاد […]