نیتن یاہو اور گیلنٹ کیلئے دنیا تنگ، 124ممالک عدالتی احکامات پر عملدرآمد کے پابند
Posted in: Breaking News, News, Worldاسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو اور اُن کے سابق وزیر دفاع یوآو گیلنٹ کےلیے دنیا مزید چھوٹی ہو گئی ہے۔ عالمی فوجداری عدالت (آئی سی سی) کی جانب سے اِن دونوں کے خلاف وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعد دنیا کے 120 سے زیادہ ممالک اب اِنہیں گرفتار کرنے کے پابند ہو گئے ہیں۔مقبوضہ […]