class="archive paged category category-world category-7 paged-20 category-paged-20 wp-theme-resolution eio-default elementor-default elementor-kit-7">

World

  • اسرائیلی وزیراعظم کا بیان مسترد، فلسطینی بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں: سعودی وزارت خارجہ
    Posted in: Breaking News, News, World

    سعودی عرب نے فلسطینیوں کی بے دخلی کا اسرائیلی وزیراعظم کا بیان مسترد کردیا۔ سعودی وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے بیان کو مسترد کرتے ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزارتِ خارجہ کی جانب سے  جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ فلسطینی بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں، اسرائیلی وزیراعظم […]

  • بنگلادیش: ہزاروں مشتعل مظاہرین نے شیخ حسینہ واجد کے گھر کو آگ لگا دی
    Posted in: Breaking News, News, World

    ڈھاکا میں ہزاروں مشتعل مظاہرین نے بنگلا دیش کی سابق وزیرِ اعظم شیخ حسینہ واجد کے آبائی گھر کو آگ لگا دی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مظاہرین نے شیخ حسینہ واجد کے اپنے حامیوں سے سوشل میڈیا پر خطاب کے اعلان پر احتجاج کیا اور دھمکی دی تھی اگر سابق وزیرِ اعظم نے […]

  • ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ سے متعلق بیان پر ترجمان دفترِ خارجہ کا ردِعمل
    Posted in: Breaking News, News, World

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ سے متعلق بیان پر ترجمان دفترِ خارجہ شفقت علی خان نے صحافیوں کے سوالات پر ردِعمل ظاہر کر دیا۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران شفقت علی خان نے کہا ہے کہ فلسطین اور فلسطینیوں کے کاز کے لیے پاکستان نے ہمیشہ حمایت کی، پاکستان کی فلسطین […]

  • غزہ، قبضہ کریں گے، ٹرمپ، دنیا پریشان
    Posted in: Breaking News, News, World

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ پر قبضے کا اعلان کردیا ،دنیا ششدر اور پریشان ہوگئی، اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران ٹرمپ نے کہا کہ امریکا غزہ پر ’قبضہ‘ کر کے اس کی تعمیرِ نو کر سکتا ہے،انہوں نے کہا کہ ہم غزہ کے مالک ہوں گےاور […]

  • امریکا یو این انسانی حقوق کونسل سے باہر، اُنروا کی فنڈنگ بند کردی
    Posted in: News, World

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل سے نکلنے کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کردیے، ٹرمپ نے فلسطینی امدادی ایجنسی انروا کے لیے فنڈنگ ​​روکنے کی دستاویز پر بھی دستخط کردیے۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ دیکھنا چاہتا ہوں کہ مصر اور اردن فلسطینیوں کو قبول […]

  • سوئیڈن کے اسکول میں فائرنگ سے 10 افراد ہلاک، متعدد زخمی
    Posted in: Breaking News, News, World

    سوئیڈن کے اسکول میں فائرنگ سے 10 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے، پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کرنے والا بھی ہلاک ہونے والوں میں شامل ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس اور فائرنگ کرنے والے کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا۔حکام کے مطابق فائرنگ کرنے والا اکیلا تھا، مزید کسی حملے کا […]

  • ڈونلڈ ٹرمپ کا غزہ پر طویل عرصے تک قبضہ کرنے کا اعلان
    Posted in: Breaking News, News, World

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ کی پٹی پر طویل عرصے تک قبضہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں طویل المدتی ملکیت کی پوزیشن دیکھتا ہوں۔  وائٹ ہاؤس میں اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے ساتھ پریس کانفرنس میں  انہوں نے کہا کہ ہم غزہ کو ترقی دیں گے، علاقے کے […]

  • ایلون مسک ٹرمپ حکومت میں اثر و رسوخ استعمال کرنے لگے
    Posted in: Breaking News, News, World

    دنیا کے امیر ترین شخص اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر ایلون مسک نے حکومت میں اپنا اثر و رسوخ استعمال کرنا شروع کر دیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی حکومت میں اس وقت ایلون مسک ڈپارٹمنٹ آف گورنمنٹ ایفیشینسی (ڈی او جی ای) کے سربراہ ہیں، انہوں نے صرف 2 ہفتوں میں حساس […]

  • دمشق: کار بم دھماکا، جاں بحق افراد کی تعداد 20 ہو گئی
    Posted in: Breaking News, News, World

    شام کے دارالحکومت دمشق میں گزشتہ روز کار میں ہونے والے بم دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 20 ہو گئی۔ عرب میڈیا کے مطابق 1 ماہ کے اندر دمشق میں ہونے والا یہ 7 واں واقعہ ہے جس میں کسی گاڑی میں بم نصب کیا گیا تھا، یہ ترک اور کُرد حمایت یافتہ […]

  • برطانوی یونیورسٹی کے 4 طلباء المناک حادثے میں جاں بحق
    Posted in: Breaking News, News, World

    برطانیہ کی ایسیکس یونیورسٹی کے 4 طلباء المناک حادثے میں ہلاک ہو گئے۔ گزشتہ ہفتے کولچسٹر میں میگڈلین اسٹریٹ پر پیش آنے والے حادثے میں گاڑی عمارت سے ٹکرا گئی۔اس حادثے میں ہلاک ہونے والے طلباء کی شناخت 22 سالہ میکائل بیلی، 21 سالہ ایوا ڈارولڈ-چیکایا،  24 سالہ انتھونی ہیبرٹ اور 22 سالہ دالجنگ وول کے ناموں سے ہوئی […]

Newsletter