جنوبی کوریا: لڑاکا طیارے نے شہری علاقے میں 8 بم گرا دیے
Posted in: Breaking News, News, Worldجنوبی کوریا کے لڑاکا طیارے نے مشق کے دوران غلطی سے شہری علاقے میں بم گرا دیے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی کوریا کی فضائیہ کے KF-16 لڑاکا طیارے نے لائیو فائر فوجی مشق کے دوران غلطی سے ایک شہری علاقے میں 8 بم گرا دیے، جس کے نتیجے میں 7 افراد زخمی […]